تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gashta"
انتہائی متعلقہ نتائج "gashta"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "gashta"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
gashta
गश्ताگَشْتَہ
فارسی
پھرا ہوا، بدلا ہوا، آیا ہوا، (عموماً) مرکبّات میں جزو دوم کے طور پر مستعمل، جیسے : سرگشتہ، گم گشتہ وغیرہ
مزید نتائج "gashta"
نظم
تو بہتر ہے یہی
تیری کھوئی مسکراہٹ قہقہوں میں ڈھل گئی
میرا گم گشتہ سکوں پھر سے مرے پاس آ گیا
احمد فراز
نظم
نورجہاں کے مزار پر
پہلوئے شاہ میں یہ دختر جمہور کی قبر
کتنے گم گشتہ فسانوں کا پتہ دیتی ہے
