تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "kohraam"
انتہائی متعلقہ نتائج "kohraam"
لغت سے متعلق نتائج
ریختہ لغت
kohraam
कोहराम کُہْرام
بہت سے آدمیوں کی ایک ساتھ گریہ و زاری، بہت سے آدمیوں کا ایک ہی مصیبت پر اکٹھا رونا دھونا، رونا پیٹنا
عربی
kohraa
कोहरा کُہْرا
فضا میں پھیلے ہوئے وہ آبی بخارات جو سردی کے موسم میں جم جانے سے زمین کے قریب دھند سے نظر آتے ہیں، یہ اگر اونچے ہوں تو بادل کی صورت میں نظر آتے ہیں، کوہر، کہر، کہاسا
سنسکرت
kohraam karnaa
कोहराम करना کُہْرام کَرنا
ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، شور برپا کرنا.
مزید نتائج "kohraam"
غزل
وہ دیکھ ستاروں کے موتی ہر آن بکھرتے جاتے ہیں
افلاک پہ ہے کہرام کہ ساقی رات گزرنے والی ہے
قتیل شفائی
نظم
ہم تو مجبور تھے اس دل سے
ہم تو مجبور تھے اس دل سے کہ جس میں ہر دم
گردش خوں سے وہ کہرام بپا رہتا ہے
فیض احمد فیض
نظم
دیواروں کا جنگل جس کا آبادی ہے نام
دیواروں کا جنگل جس کا آبادی ہے نام
باہر سے چپ چپ لگتا ہے اندر سے کہرام












