aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "marham-e-dil"
تمہاری یاد کا مرہم بنام دل کر دوںتمام ہجر کے زخموں کو مندمل کر دوں
کتنا حسیں تھا جرم غم دل کہ دو جہاںدر پہ ہیں آج تک مرے رنگ قبول کے
کھیل سمجھے ہو اے دل جسےزندگی ہے تماشا نہیں
दिल-ए-मरहूमدِلِ مَرْحُوم
عاشق کا دل، نامراد دل، مردہ دل
آتش دل
ساحل مادھو پوری
وہ خدا ہو کہ ناخدا اے دلؔڈوبنا ہے تو سوچتا کیا ہے
بھول بیٹھے ہوں وہ کہیں اے دلآج کیوں اتنے یاد آئے ہیں
فاعلاتن کا نشہ جن پہ چڑھا ہے اے دلوہ میرے فن کی ستائش نہیں کرنے والے
اے دلؔ انہیں ادراک کہاں نمرتیوں کاجو کہتے ہیں پل بھر میں بیاباں سے گزر جا
ہنگام خیر مقدم صبح نشاط ہےپروانہ وار شام سے رقص شرر کرو
عشق تو زندۂ جاوید بنا دیتا ہےعشق کے باب میں مفہوم فنا کچھ بھی نہیں
انس کیوں کر نہ ہو اے دل مجھے ویرانوں سےہر خرابے میں مرا گھر نظر آتا ہے مجھے
کیوں ہوا ہم کو سمجھنے لگی دشمن اے دلہم دیے بیچتے پھرتے ہیں سلائی تو نہیں
اس شہر میں تو کچھ نہیں رسوائی کے سوااے دلؔ یہ عشق لے کے کدھر آ گیا تجھے
بن گئی حسن طلب بھی تو معمہ اے دلؔدرد مانگا تھا وہ سمجھے کہ دوا مانگی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books