aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ulaTtii"
مخمور دہلوی
1900 - 1956
شاعر
محسن احسان
1933 - 2010
کلیم عثمانی
1928 - 2000
معروف دہلوی
1748 - 1826
مصنف
رحمت الٰہی برق اعظمی
1911 - 1983
ماہر چاند پوری
born.1925
عدیم عالمی
تسلیم الہی زلفی
born.1947
محمود الٰہی
born.1930
شیخ ابو الفضل علامی
1551 - 1602
سراج احمد علوی
محمود الحسن عالمی
ذیشان الٰہی
born.1990
اوم پرکاش اگروال زار علامی
1923 - 1998
علامہ احسان الٰہی ظہیر شہید
پہروں چپ رہتے ہیں ہم اور اگر بولتے ہیںوہی پھر پھر کے الٹتی ہیں تمہاری باتیں
مگر اس کو فریب نرگس مستانہ آتا ہےالٹتی ہیں صفیں گردش میں جب پیمانہ آتا ہے
موم بتی کی روشنی میں نظرحافظے کے ورق الٹتی تھی
تاریخ بہ ہر دور الٹتی ہے ورق اورمذہب میں ہے لیکن وطنیت کا سبق اور
کوئی پودا بنا پانی کے جب دم توڑ دیتا ہےکوئی کشتی کنارے تک پہنچ کر جب الٹتی ہے
'इल्लतीعِلّتی
علت سے منسوب، جسے کوئی بر ی لت پڑجائے، بری عادتوں والا، شریر
आलातीآلاتی
آلات سے منسوب، وہ کام، جس میں آلات کے ذریعے عمل کیا جائے، جیسے: آلاتی علم الصوات
ओलतीاولتی
سائبان، کھپریل یا چھپر کا وہ نچلا کنارہ، جہاں سے مین٘ھ کا پانی نیچے گرتا ہے
अलाटीاَلاٹی
جس کے نام کوئی جائیداد الاٹ کی جائے
اردو میں مستعمل عربی و فارسی ضرب الامثال
مقبول الٰہی
اردو قصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ
قصیدہ تنقید
ایلیٹ کے مضامین
جمیل جالبی
تنقید
کہو ظل الٰہی سے
منور رانا
مجموعہ
اشفاق احمد شخصیت اور فن
نند کشور وکرم
عالمی اردو ادب، دہلی
اردوقصیدہ نگاری کا تنقیدی جائزہ
شاعری تنقید
بریلویت: تاریخ و عقائد
مرنے کے بعد کیا ہوگا؟
محمد عاشق الٰہی
اسلامیات
اردو تنقید پر عالمی اثرات
رفعت اختر
آئین اکبری (حصہ اول)
دستور
ہندوستان کی اسلامی تاریخ (عہد افغانیہ)
فقیر کرم الٰہی صوفی
تاریخ اسلام
شمارہ نمبر-000
اکبر نامہ
ہندوستانی تاریخ
دین الہی اور اس کا پس منظر
مہر محمد خاں شہاب مالیر کوٹلوی
انتخاب نثر
تہذیبوں کی منڈیوں میں ہر جانب قسطاسوں کی ٹیڑھی ڈنڈیاں روز و شب تیزی تیزی سےانسانوں کی جھولیوں میں رزقوں کی دھڑیاں الٹتی ہیں اور
باب حسرت داستان شوق تصویر امیدلمحہ لمحہ زندگی اوراق الٹتی جائے ہے
جب الٹتی ہے کسی دور میں جیون کی بساطشاہ بھی کوئی پیادہ نظر آتا ہے مجھے
بساط الٹتی ہے شب کی ستارے بجھتے ہیںچراغ گل کرو سورج طلوع ہوتا ہے
نقاب الٹتی ہے چہرے سے روز تازہ سحرنگاہ میں بھی کوئی انقلاب لے آؤ
خواہشوں کو الٹتی ہوئی بہہ رہی ہےزمیں
کسی بھولے ہوئے نغمے کی تانیںجب الٹتی ہیں
اگالدان ہے تاریخ جس کو کاغذ پرہر ایک دور کی قوت الٹتی جاتی ہے
چڑیاں خوابوں کے جزداں میں ورق الٹتی ہیںپھول بدن کی ٹہنی پر سے ٹوٹ کے گرتے جاتے ہیں
لیے ہاتھوں میں نیزے چاند کی کرنیں جھپٹتی تھیںسیہ پوشان تاریکی کی ہر صف کو الٹتی تھیں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books