aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "uqda-kushaa.ii"
دلوں کی عقدہ کشائی کا وقت ہے کہ نہیںیہ آدمی کی خدائی کا وقت ہے کہ نہیں
ہو گئی عقدہ کشائی ترے دیوانے سےراز کونین کھلے عشق کے افسانے سے
نگہ لطف میں ہے عقدہ کشائی مضمرکام بگڑے ہوئے بندوں کے سنور جاتے ہیں
بال کھولے ہوئے ڈائن سی ڈراتی ہے حیاتدل کو ادراک رہ عقدہ کشائی دے دے
उक़्दा-कुशाईعقدہ کشائی
open knots
بہت کار عقدہ کشائی کٹھن ہےمگر میں کسی رنج برسر
خواہش عقدہ کشائی پہ ندامت کیسیرسم ناخن سے خفا بند قبا ہو بھی چکے
تبسمؔ ہو کیسے یہ عقدہ کشائیبقا کس کی خاطر فنا کس لیے ہے
سیکھئے عقدہ کشائی کی ادائیں جنبشؔنہ ہوا کچھ بھی یہ تقدیر کا شکوہ کرنا
گلوں سے نہ ہوگی جو عقدہ کشائیگرہ دل کے کانٹے سے ہم کھول لیں گے
گلوں سے نہ ہوگی جو عقدہ کشائیگرہ دل کی کانٹے سے ہم کھول لیں گے
دست جنوں کی عقدہ کشائی تو دیکھیےدامن کو بے نیاز گریباں بنا لیا
اگرچہ خواہش منزل جنوں کے ناخن لےخرد کی عقدہ کشائی تو کوئی بات نہیں
ہائے رے ہائے تری عقدہ کشائی کے مزےتو ہی کھولے جسے وہ عقدۂ مشکل دینا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books