تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "zar"
انتہائی متعلقہ نتائج "zar"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ "zar"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "zar"
نظم
درخت زرد
وہ دوشیزہ بھی شاید داستانوں کی ہو دل دادہ
اسے معلوم ہوگا زالؔ تھا سہرابؔ کا دادا
جون ایلیا
غزل
کبھی جو آوارۂ جنوں تھے وہ بستیوں میں پھر آ بسیں گے
برہنہ پائی وہی رہے گی مگر نیا خار زار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
نہ سوال وصل نہ عرض غم نہ حکایتیں نہ شکایتیں
ترے عہد میں دل زار کے سبھی اختیار چلے گئے
فیض احمد فیض
نظم
طلوع اسلام
اثر کچھ خواب کا غنچوں میں باقی ہے تو اے بلبل
نوا را تلخ ترمی زن چو ذوق نغمہ کم یابی









