aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نجف"
خیرہ نہ کر سکا مجھے جلوۂ دانش فرنگسرمہ ہے میری آنکھ کا خاک مدینہ و نجف
مقطع سلسلۂ شوق نہیں ہے یہ شہرعزم سیر نجف و طوف حرم ہے ہم کو
چنداؔ کو تم سے چشم یہ ہے یا علی کہ ہوخاک نجف کو سرمۂ ابصار دیکھنا
اب تو جوش آرزو تسلیمؔ کہتا ہے یہیروضۂ شاہ نجف اللہ دکھلائے مجھے
میں اسی کوہ صفت خون کی اک بوند ہوں جوریگ زار نجف و خاک خراساں سے ملا
در نجف تو جسم ہے اس نازنین کاموئے نجف میں بال پڑا ہے کمر نہیں
گویا تھا ایک عالم کا دریا چڑھا ہواشاہدؔ صفات شاہ نجف دیکھتے رہے
کبھی میں کربلا گیا کبھی مدینہ و نجفکہاں کہاں سفر کیا کہ رابطہ بنا رہے
یا شاہ نجف نام اشارہ میں ترا لوںہو جائے دم نزع زباں میرے اگر بند
طمع کا دور ہے حاتم عطا کرنجف کے شاہ سا حاکم عطا کر
تمنا بڑھ نہ جائے حد سے زائدہمیں شاہ نجف اب یاد کیجے
فلوج و نجف و کربلا سے پہلے وہسمجھ رہے تھے کہ ہر بے زبان ایک سا ہے
مدت سے ڈھیر جادۂ باک نجف میں ہےتکیہ ہے اس فقیر کا راہ نجات میں
چل مرے ساتھ ذرا ہو کے نجف آتے ہیںیہ وہ بستی ہے جہاں اہل شرف آتے ہیں
یا رب نہ ہند ہی میں یہ ماٹی خراب ہوجا کر نجف میں خاک در بو تراب ہو
نجف کو لے گئے میت فرشتہ نقالعزیز کھول کے میرا مزار دیکھ چکے
ممکن نہیں بن جاؤں کسی در کا سوالیرہتا ہے نجف میں مرا سردار میرے یار
ہو عرب یا کہ ہو نجف شمسہؔشاہ امت کی حکمرانی ہے
دعا ہے یہی اور یہی ہے تمنانجف میں مرے جا کے یہ رندؔ فاسق
خود کو ہم آزما کے دیکھیں گےیعنی تجھ کو بھلا کے دیکھیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books