aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "'gaurii'"
گہری رات ہے اور طوفان کا شور بہتگھر کے در و دیوار بھی ہیں کمزور بہت
وہ اور محبت سے مجھے دیکھ رہا ہوکیا دل کا بھروسا مجھے دھوکا ہی ہوا ہو
ستم گروں کا طریق جفا نہیں جاتاکہ قتل کرنا ہو جس کو کہا نہیں جاتا
اور بھی گہری ہو جاتی ہے اس کی سرگوشیمجھ سے کسی کی آنکھوں کی جب باتیں کرتا ہے
خنجر چمکا رات کا سینہ چاک ہواجنگل جنگل سناٹا سفاک ہوا
بھڑکتی آگ ہے شعلوں میں ہاتھ ڈالے کونبچا ہی کیا ہے مری خاک کو نکالے کون
میں چھو سکوں تجھے میرا خیال خام ہے کیاترا بدن کوئی شمشیر بے نیام ہے کیا
تازہ ہے اس کی مہک رات کی رانی کی طرحکسی بچھڑے ہوئے لمحے کی نشانی کی طرح
زخم پرانے پھول سبھی باسی ہو جائیں گےدرد کے سب قصے یاد ماضی ہو جائیں گے
رنگ غزل میں دل کا لہو بھی شامل ہوخنجر جیسا بھی ہو لیکن قاتل ہو
ہوا میں اڑتا کوئی خنجر جاتا ہےسر اونچا کرتا ہوں تو سر جاتا ہے
مرنے کا سکھ جینے کی آسانی دےانداتا کیسا ہے آگ نہ پانی دے
رہے نہ ایبکؔ و غوریؔ کے معرکے باقیہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمۂ خسروؔ
ایک کرن بس روشنیوں میں شریک نہیں ہوتیدل کے بجھنے سے دنیا تاریک نہیں ہوتی
راستے میں کہیں کھونا ہی تو ہےپاؤں کیوں روکوں کہ دریا ہی تو ہے
بے حسی پر مری وہ خوش تھا کہ پتھر ہی تو ہےمیں بھی چپ تھا کہ چلو سینے میں خنجر ہی تو ہے
اور گلوں کا کام نہیں ہوتا کوئیخوشبو کا انعام نہیں ہوتا کوئی
موضوع سخن ہمت عالی ہی رہے گیجو طرز نکالوں گا مثالی ہی رہے گی
مراد شکوہ نہیں لطف گفتگو کے سوابچا ہے پیرہن جاں میں کیا رفو کے سوا
میں عکس آرزو تھا ہوا لے گئی مجھےزندان آب و گل سے چھڑا لے گئی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books