aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",HDb"
اچھا ہے اہل جور کیے جائیں سختیاںپھیلے گی یوں ہی شورش حب وطن تمام
ہے جنہیں سب سے زیادہ دعویٔ حب الوطنآج ان کی وجہ سے حب وطن رسوا تو ہے
شمع کا اپنے فتیلہ نہیں کس رات جلاعمل حب کی بہت ہم نے بھی دعوت دی ہے
تاثیر محبت عجب اک حب کا عمل ہےلیکن یہ عمل یار پہ چل جائے تو اچھا
جنبش ہر برگ سے ہے گل کے لب کو اختلاجحب شبنم سے صبا ہر صبح کرتی ہے علاج
تجربے نے حب دنیا سے سکھایا احترازپہلے کہتے تھے فقط منہ سے اور اب کرنا پڑا
دل کیے تسخیر بخشا فیض روحانی مجھےحب قومی ہو گیا نقش سلیمانی مجھے
اب کے بھی راس آئی نہ حب وطن حفیظؔاب کے بھی ایک تیر قضا کھا کے آ گیا
میرا قصور یہ ہے کہ حب وطن میں شادؔلکھتا ہوں لکھ چکا ہوں جو لکھنا نہ چاہئے
تمام دولت دنیا و دیں پہ بھاری ہےوہ دل جو بستۂ حب انام ہے ساقی
اے حب جاہ والو جو آج تاجور ہےکل اس کو دیکھیو تم نے تاج ہے نہ سر ہے
حب یاراں مرا خزانہ ہےاس میں کتنا منال مت پوچھو
جنون حب وطن کا مزا شباب میں ہےلہو میں پھر یہ روانی رہے رہے نہ رہے
کشش دشت بلا حب وطن دامن گیرآج گھر چھٹتا ہے پہلے پہل آواروں سے
عشق کامل میں تو حاجت عمل حب کی نہیںقیس معشوق بنا ہو گئی لیلا عاشق
وہ دشت ہولناک وہ حب وطن کا جوشپھر پھر کے دیکھنا وہ کسی بے دیار کا
دشت سے برسوں میں لائی تھی ہمیں حب وطناور وحشت بڑھ گئی اجڑا ہوا گھر دیکھ کر
نقش حب چال سے نکل ہے مری اس خاطرمیں پری زادوں کی تسخیر کیے جاتا ہوں
نکال سکتا نہیں ہوں میں دل سے حب حسینوراثتوں میں ملی جو کہ اپنی ماں سے مجھے
میں مست بادۂ حب علی ہوں اے انجمؔکبھی بہک نہ سکے جو وہ بادہ خوار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books