aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",LFh"
تا کجا یہ پردہ داری ہائے عشق و لاف حسنہاں سنبھل جائیں دو عالم ہوش میں آتا ہوں میں
بوالہوس اور لاف جانبازیکھیل کیسا سمجھ لیا ہے عشق
لاف تمکیں فریب سادہ دلیہم ہیں اور راز ہائے سینہ گداز
مومنؔ یہ لاف الفت تقویٰ ہے کیوں مگردلی میں کوئی دشمن ایماں نہیں رہا
عشق میں بو ہے کبریائی کیعاشقی جس نے کی خدائی کی
واعظو کیسا بتوں کا گھورناکچھ خبر ہے ثم وجہ اللٰہ کی
مومنؔ اس بت کو دیکھ آہ بھریکیا ہوا لاف دین داری آج
شانے کی ہر زباں سے سنے کوئی لاف زلفچیرے ہے سینہ رات کو یہ موشگاف زلف
دل نہ دینے کا ہم کو دعویٰ ہےکس کو ہے لاف دل ربائی کی
غیر کی لاف زنی پر بھی رہے پاس ادبکوئی انگشت بدنداں ہو ضروری تو نہیں
وہ دہن ہوں نہ نکلا حرف غروروہ زباں ہوں نہ جس سے لاف ہوا
منسلک اک خوشی سے ہوئی ہر خوشیسارے غم ایک ہی غم میں لف ہو گئے
خال لب آفت جاں تھا مجھے معلوم نہ تھادام دانے میں نہاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
یہ کلام اللہ کب ہے جو سدا باقی رہےدار فانی سے چلے ہیں نقش فانی چھوڑ کر
قد یوں بڑا نہ ہوگالاف و گزاف مت کر
مجھے تو عشق میں اب عیش و غم برابر ہےبہ رنگ سایہ وجود و عدم برابر ہے
کیوں پوچھتے ہیں خود کو کہاں دیکھتے ہیں کلخاکی ہیں خود کو خاک میں لف دیکھتے ہیں بس
میں بھی ہوں بادیہ پیمائے جنوں اے مجنوںاس قدر آگے مرے لاف زنی خوب نہیں
کیوں خرابات میں لاف ہمہ دانی واعظکون سنتا ہے تری ہرزہ بیانی واعظ
ہاں میاں سچ ہے تمہاری تو بلا ہی جانےجو گزرتی ہے مرے دل پہ خدا ہی جانے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books