aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",rPI"
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئےواہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم
اپنے میں ہی کسی کی ہو روبروئی مجھ کوہوں خود سے روبرو ہوں ہمت نہیں ہے مجھ میں
ہائے ری مجبوریاں ترک محبت کے لیےمجھ کو سمجھاتے ہیں وہ اور ان کو سمجھاتا ہوں میں
روئی ہے ساری رات اندھیرے میں بے کسیآنسو بھرے ہوئے ہیں چراغ مزار میں
نرم و نازک ہلکے پھلکے روئی جیسے خواب تھےآنسوؤں میں بھیگنے کے بعد بھاری ہو گئے
کسی کی ترش روئی کا سبب یہی تو نہیںاچار لیموں انار آم ٹاٹری املی
ہجر کی آگ میں اے ری ہواؤ دو جلتے گھر اگر کہیںتنہا تنہا جلتے ہوں تو آگ میں آگ ملا دینا
بلے چتون تری غضب ری نگاہکیا کریں گے یہ ناز کیا جانیں
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
ہائے ری بے اختیاری یہ تو سب کچھ ہو مگراس سراپا ناز سے کیونکر خفا ہو جائیے
بہت روئی ہوئی لگتی ہیں آنکھیںمری خاطر ذرا کاجل لگا لو
غش کھا کے گرے موسیٰ اللہ ری مایوسیہلکا سا وہ پردہ بھی دیوار نظر آیا
اللہ ری گمرہی بت و بت خانہ چھوڑ کرمومنؔ چلا ہے کعبہ کو اک پارسا کے ساتھ
ہائے ری چھیڑ رات سن سن کےحال میرا کہا کہ کیا صاحب
ڈوبتے چاند پہ روئی ہیں ہزاروں آنکھیںمیں تو رویا بھی نہیں تم کو ہنسی کیوں آئی
اللہ ری کامیابی آوارگان عشقخود گم ہوئے تو کیا اسے پائے ہوئے تو ہیں
رائی زور خودی سے پربتپربت ضعف خودی سے رائی
ویراں چمن پہ روئی ہے شبنم تمام راتایسے میں کوئی ننھی کلی مسکرائے تو
اللہ ری دل فریبی جلووں کے بانکپن کیمحفل میں وہ جو آئے کج ہو گئیں کلاہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books