aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "احترام"
ہم تو آئے تھے عرض مطلب کواور وہ احترام کر رہے ہیں
کہاں بساط جہاں اور میں کمسن و ناداںیہ میری جیت کا سب اہتمام تم سے ہے
عشق کو پوچھتا نہیں کوئیحسن کا احترام ہوتا ہے
ہے احترام حضرت انسان میرا دینبے دین ہو گیا ہوں مجھے مار دیجئے
رہ جنوں میں لپٹتے ہیں پاؤں سے کانٹےبہ ہر قدم یہ مرا احترام ہوتا ہے
رہے خیال کہ آئے نہ احترام میں فرقاگر کسی سے ترا اختلاف ہو جائے
دنیا میں احترام کے قابل وہ لوگ ہیںاے ذلت وفا تری عزت جنہوں نے کی
عجب تلاش مسلسل کا اختتام ہواحصول رزق ہوا بھی تو زیر دام ہوا
اب اہل درد یہ جینے کا اہتمام کریںاسے بھلا کے غم زندگی کا نام کریں
میں کچھ اس طرح جیا ہوں کہ یقین ہو گیا ہےمرے بعد زندگی کا بڑا احترام ہوگا
کچھ احترام اپنی انا کا بھی نورؔ کریوں بات بات پر نہ کسی کی دہائی دے
مجھ کو مے سے بڑی محبت ہےمیں بصد احترام پیتا ہوں
سوچتا ہوں دیار بے پرواکیوں مرا احترام کرنے لگا
صاف انکار کر نہیں پایاوہ مرا احترام کرنے لگا
جس کے احترام میں سر کٹا دیا گیااس کو تو خبر نہیں اس کو تو پتا نہیں
شجر سمجھ کے مرا احترام کرتے ہیںپرندے رات کو مجھ میں قیام کرتے ہیں
دینے والا بڑائی بھی دے گاتم سمائی کا اہتمام کرو
کبھی جو میں نے مسرت کا اہتمام کیابڑے تپاک سے غم نے مجھے سلام کیا
دعا سلام ضروری ہے شہر والوں سےمگر اکیلے میں اپنا بھی احترام کرو
مشکل یہ آ پڑی ہے کہ گردش میں جام ہےاے ہوش ورنہ مجھ کو ترا احترام ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books