aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "استعارے"
رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کےتم سے تھے جتنے استعارے تھے
لالہ و گل سے تجھ کو کیا نسبتنا مکمل سے استعارے ہیں
اشعار ہیں میرے استعارےآؤ تمہیں آئنہ دکھاؤں
وہ جدا ہو کر دوبارہ مل سکے گا یا نہیںکرتے کرتے عمر بھر ہم استخارے مر گئے
اب اذن ہو تو تری زلف میں پرو دیں پھولکہ آسماں کے ستارے تو استعارے تھے
شريعت کيوں گريباں گير ہو ذوق تکلم کي چھپا جاتا ہوں اپنے دل کا مطلب استعارے ميں
نہ جانے کون خلا کے یہ استعارے ہیںتمہارے ہجر کی گلیوں میں گونجتے ہوئے دن
روشنی کے استعارے اس کنارے رہ گئےاب تو شب میں کوئی جگنو ہے نا تارا اس طرف
آنکھ کی اس بدن پر لکیریں کھنچیںہر غزل سے نئے استعارے اٹھا
نیا شعور نئے استعارے لاتا ہےازل سے لوگ خدا کو خدا نہیں کہتے
کئی اصطلاحوں میں گوندھے ہوئےکنائے ترے استعارے ترے
ترا حسن بھی بہانہ مرا عشق بھی بہانہیہ لطیف استعارے نہ سمجھ سکا زمانہ
کچھ تمنا کی سبز جھیلیں تھیںکچھ محبت کے استعارے تھے
لہکتی لہروں میں جاں ہے کنارے زندہ ہیںوجود آب کے سب استعارے زندہ ہیں
استعارے ہیں جو آنکھوں سے چھلک پڑتے ہیںکتنے ہی اشک کے دیوان نکل آتے ہیں
نسل تاروں کی ضد لگا بیٹھیاستعارے اتار لائے ہم
شاعری دل کا استعارہ ہےاستعارے میں چاشنی تم سے
روشنی کے استعارے ہیں کہانی میں سبھینام اس کا ہے کہانی کے متن میں چاندنی
کھنکتی چوڑیاں خوشبوئیں پیار کی باتیںتمام وصل کے ہیں استعارے شام کے بعد
پھول خوشبو رنگ تتلی استعارے ہیں مگرمجھ کو یہ سب نام دے کر معتبر اس نے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books