aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "تل"
سنا ہے بولے تو باتوں سے پھول جھڑتے ہیںیہ بات ہے تو چلو بات کر کے دیکھتے ہیں
کچھ تو مرے پندار محبت کا بھرم رکھتو بھی تو کبھی مجھ کو منانے کے لیے آ
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیںیہی ہوتا ہے خاندان میں کیا
اب کے ہم بچھڑے تو شاید کبھی خوابوں میں ملیںجس طرح سوکھے ہوئے پھول کتابوں میں ملیں
یہ پھول مجھے کوئی وراثت میں ملے ہیںتم نے مرا کانٹوں بھرا بستر نہیں دیکھا
ویراں ہے مے کدہ خم و ساغر اداس ہیںتم کیا گئے کہ روٹھ گئے دن بہار کے
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہمبچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم
اس کی یاد کی باد صبا میں اور تو کیا ہوتا ہوگایوں ہی میرے بال ہیں بکھرے اور بکھر جاتے ہوں گے
ناموری کی بات دگر ہے ورنہ یارو سوچو توگلگوں اب تک کتنے تیشے بے خون فرہاد ہوئے
کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیابات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا
پیا باج پیالا پیا جائے ناپیا باج یک تل جیا جائے نا
جان تم پر نثار کرتا ہوںمیں نہیں جانتا دعا کیا ہے
دوستی میں تو کوئی شک نہیں اس کی پر وہدوست دشمن کا زیادہ ہے ہمارا کم ہے
وہ ناتواں ہوں اگر نبض کو ہوئی جنبشتو صاف جوڑ جدا ہو گیا کلائی کا
کیا ہوئے آنکھ کے پردے جو پڑے تھے اب تکبرملا حشر میں کیوں آج خدا بیٹھا ہے
زلف تیری ہے موج جمنا کیتل نزک اس کے جیوں سناسی ہے
یہ بوند خون کی لوح کتاب رخ کے لیےیہ تل سر لب و رخسار دھرنے آئے ہیں
زیر کمان دل تھا تو تھوڑی سی تھی امیداب تو ہمارے ہاتھ سے بالکل گیا بدن
باندھتے شاعری میں ہو تل کوکیا کوئی راس آ گیا دل کو
اک تو راجا غضب کا ضدی تھاپھر وہ رانی بھی قیصرانی تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books