aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "شائستہ_آداب_مے_نوشی"
نہیں ہے آج بھی شائستہ آداب مے نوشیوہ اک رند بلاکش جس کا تاباںؔ نام ہے ساقی
غیر شائستۂ آداب محبت نہ سہیہم ترے ہجر کے آزار میں مر کب گئے ہیں
میری راہوں میں کئی مرحلے دشوار آئےدیر آیا حرم آیا رسن و دار آئے
اے شہر ستم پیشہ بتا کس کو صدا دوںاب کون رہا ہے جسے پیغام وفا دوں
تجھ کو ہے ذوق سکوں اے دل بیتاب ابھیصبح ہے اور ہے تو منتظر خواب ابھی
ہم اہل قلم اہل وفا اہل نظر ہیںہم شہر میں رہتے ہوئے بھی شہر بدر ہیں
بیگانہ ہر راحت و غم تم نے کیا ہےمجھ پر یہ کرم بھی بقسم تم نے کیا ہے
وقت مشکل ہے پہ یہ وقت گزر جائے گایار و اغیار کا ہاں فیصلہ کر جائے گا
ہیں یہ جنجال سارے جی کے ساتھموت ہر دم ہے زندگی کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books