تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "فرشتہ"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "فرشتہ"
غزل
کسی ہونٹ سے کوئی رس ملے کوئی دم فرشتہ نفس ملے
وہ ملا بھی ہو تو مجھے دوبارہ ملا نہ ہو کہیں یوں نہ ہو
صابر ظفر
غزل
وہ تمام شکر و رضا سہی وہ تمام صبر و سکوں سہی
تو ہے جس سے مائل امتحاں وہ فرشتہ ہے تو بشر بھی ہے
فراق گورکھپوری
غزل
جسے ڈھونڈھتا ہوں گلی گلی وہ ہے میرے جیسا ہی آدمی
مگر آدمی کے لباس میں وہ فرشتہ خو کوئی اور ہے