aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ملی"
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
کہاں چراغ جلائیں کہاں گلاب رکھیںچھتیں تو ملتی ہیں لیکن مکاں نہیں ملتا
کتنا ہے بد نصیب ظفرؔ دفن کے لیےدو گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں
کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میںکہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں مری جبین نیاز میں
میں جو تھا اس گلی کا مست خراماس گلی میں مری چلی ہی نہیں
اک نیا زخم ملا ایک نئی عمر ملیجب کسی شہر میں کچھ یار پرانے سے ملے
ان پرندوں سے بولنا سیکھاپیڑ سے خامشی ملی ہے مجھے
یہ ملی داد رنج فرقت کیاور دل کا کہا کرے کوئی
رکھنا ہے تشنہ کام تو ساقی بس اک نظرسیراب کر نہ دے مری تشنہ لبی مجھے
یہی پوچھا کیا میں آج دن بھرہر اک انسان کو روٹی ملی کیا
نظر ملی بھی نہ تھی اور ان کو دیکھ لیازباں کھلی بھی نہ تھی اور بات بھی کر لی
وہ بھی سراہنے لگے ارباب فن کے بعدداد سخن ملی مجھے ترک سخن کے بعد
غم عشق رہ گیا ہے غم جستجو میں ڈھل کروہ نظر سے چھپ گئے ہیں مری زندگی بدل کر
کہاں جام غم کی تلخی کہاں زندگی کا درماںمجھے وہ دوا ملی ہے جو مری دوا نہیں ہے
اب کیا بتاؤں میں ترے ملنے سے کیا ملاعرفان غم ہوا مجھے اپنا پتا ملا
شور اٹھا مگر تجھے لذت گوش تو ملیخون بہا مگر ترے ہاتھ تو لال ہو گئے
یہ ملک اپنا ہے اور اس ملک کی سرکار اپنی ہےملی ہے نوکری جب سے بغاوت چھوڑ دی ہم نے
اسم بھول بیٹھے ہم جسم بھول بیٹھے ہموہ ہمیں ملی یارو رات اک ستارے میں
جو عقل سے بدن کو ملی تھی، وہ تھی ہوسجو روح کو جنوں سے ملا ہے، یہ عشق ہے
آج جب آس چھوڑ دی میں نےتم کو فرصت ملی ہے آنے کی
Join us for Rekhta Gujarati Utsav | 19th Jan 2025 | Bhavnagar
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books