تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "منتظر"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "منتظر"
غزل
سنا دیا گوش منتظر کو حجاز کی خامشی نے آخر
جو عہد صحرائیوں سے باندھا گیا تھا پھر استوار ہوگا
علامہ اقبال
غزل
ابھی بادبان کو تہ رکھو ابھی مضطرب ہے رخ ہوا
کسی راستے میں ہے منتظر وہ سکوں جو آ کے چلا گیا