aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "پادشہ"
ہم پادشہ مملکت عشق ہیں ناحقمنصور سا مارا گیا سردار ہمارا
ہم ہیں ایسے فراخ رو درویشمحفل پادشہ سے عار نہیں
عشق ہے پادشاہ عالم گیرگرچہ ظاہر میں تخت و تاج نہیں
بیٹھا ہے تخت شوق پہ جو ہو کے بے ریاوو پادشاہ بارگہہ کبریا ہوا
زخم کو مات کیوں نہیں کرتےدرد خیرات کیوں نہیں کرتے
تمہاری تشنہ نگاہی کا احترام کریںفرات دشت تمنا تمہارے نام کریں
حالات مرے دل کو لگانے نہیں دیتےآنکھوں میں ترے خواب سجانے نہیں دیتے
ایک عالم پہ بار ہیں ہم لوگعادتاً سوگوار ہیں ہم لوگ
نہیں کچھ مسئلہ ہم کو گھروں کابہت دشوار ہے بسنا دلوں کا
وہ ایک شخص جو محفل میں بولتا تھا بہتسنا ہے اہل نظر سے وہ کھوکھلا تھا بہت
وقت رکھتا ہے جو سنبھال کے لوگڈھونڈ کر لا وہی کمال کے لوگ
کبھی جو رہتے تھے اس شہر میں خدا کی طرحوہ مٹ گئے ہیں مرے نقش ہائے پا کی طرح
وفا کے بدلے تمہارا عتاب کیسا ہےمحبتوں کا مری یہ جواب کیسا ہے
خامشی میں ہی لا جواب نہ تھامسکراہٹ کا بھی حساب نہ تھا
یہ موسم فاصلوں کا ہے تو بے شک فاصلہ رکھنامگر دل میں محبت کے دریچوں کو کھلا رکھنا
ان کے گھر میں چاند اور تارے اپنے گھر میں آگاپنی اپنی قسمت پیارے اپنا اپنا بھاگ
وقت سے آگے نکلنا چاہیےہم کو اب پانی پہ چلنا چاہیے
محبت کو ریا کی قید سے آزاد کرنا ہےہمیں پھر آرزؤں کا نگر آباد کرنا ہے
کڑی تھی دھوپ تو سایہ اڑا گیا وہ شخصسیہ تھی رات تو مشعل جلا گیا وہ شخص
حق نے اپنے کرم ستی مج کوںملک خوبی کا پادشاہ کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books