تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "پتے"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "پتے"
غزل
باغ میں وہ خواب آور عالم موج صبا کے اشاروں پر
ڈالی ڈالی نورس پتے سہج سہج جب ڈولیں ہیں
فراق گورکھپوری
غزل
خار چمن تھے شبنم شبنم پھول بھی سارے گیلے تھے
شاخ سے ٹوٹ کے گرنے والے پتے پھر بھی پیلے تھے