aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "खूटी"
کسی کھونٹی سے باندھ دیجے اسےدل بڑا بے مہار ہے سائیں
بنا ہے مدعی پیغام بر بھیجڑی ہے جب مری کھوٹی جڑی ہے
در پر ویرانی کا پردہ جھول رہا ہےکھونٹی سے تنہائی کی بیلیں لٹکی ہیں
چلو کہ اس پر ٹنگ جائیںوہ ہے کھونٹی سونے کی
اتارا ٹانگ دیا رین کوٹ کھونٹی پرپھر اس سے رستی رہی بوند بوند ساری رات
میں وہ بوسیدہ سا پیراہن ہوں جو پہنا گیا تھا ایک بارمجھ کو محرومی کی کھونٹی پر لٹکتے دیکھتا رہتا ہے وہ
فلک کی کھونٹی سے ٹانگا ہوا تھا ایک خیالزمیں پہ بیٹھی تری بات مسکراتی رہی
اس نے زریں لباس کے مانندمجھ کو کھونٹی سے ٹانگ رکھا ہے
دھیان میرا ٹنگا ہے کھونٹی پرجانے کیا کیا ٹنگا ہے کھونٹی پر
حرف نہیں جاں بخشی میں اس کی خوبی اپنی قسمت کیہم سے جو پہلے کہہ بھیجا سو مرنے کا پیغام کیا
اللہ ری جسم یار کی خوبی کہ خودبخودرنگینیوں میں ڈوب گیا پیرہن تمام
بھرے ہیں تجھ میں وہ لاکھوں ہنر اے مجمع خوبیملاقاتی ترا گویا بھری محفل سے ملتا ہے
رنگ و خوشبو کے حسن و خوبی کےتم سے تھے جتنے استعارے تھے
تجھ میں یہ عیب ہے کہ خوبی ہےجو تجھے دیکھ لے ترا ہو جائے
بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماں
تم سے بے جا ہے مجھے اپنی تباہی کا گلہاس میں کچھ شائبۂ خوبی تقدیر بھی تھا
ہم نے جو بھول کے بھی شہہ کا قصیدہ نہ لکھاشاید آیا اسی خوبی کی بدولت لکھنا
نگاہ یار جسے آشنائے راز کرےوہ اپنی خوبی قسمت پہ کیوں نہ ناز کرے
خواب کرنا ہو سفر کرنا ہو یا رونا ہومجھ میں خوبی ہے بیزار نہیں ہوتا میں
لاش کے ننھے ہاتھ میں بستہ اور اک کھٹی گولی تھیخون میں ڈوبی اک تختی پر غین غبارہ لکھا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books