aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "गहरा"
سوجھ بوجھ کی بات نہیں ہے من موجی ہے مستانہلہر لہر سے جا سر پٹکا ساگر گہرا بھول گیا
نہ اب وہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اداس برکھایوں ہی ذرا سی کسک ہے دل میں جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ
وہ آدمی نہیں ہے مکمل بیان ہےماتھے پہ اس کے چوٹ کا گہرا نشان ہے
اک زخم مجھ کو چاہیے میرے مزاج کایعنی ہرا بھی چاہیے گہرا بھی چاہیے
آپ کی آنکھ سے گہرا ہے مری روح کا زخمآپ کیا سوچ سکیں گے مری تنہائی کو
عقب میں گہرا سمندر ہے سامنے جنگلکس انتہا پہ مرا مہربان چھوڑ گیا
ذہن کی کھڑکی کھلی دل کا دریچہ وا ہواتب جہاں کے درد سے رشتہ مرا گہرا ہوا
میں اپنے آپ میں گہرا اتر گیا شایدمرے سفر سے الگ ہو گئی روانی مری
یہ مسیحائی اسے بھول گئی ہے محسنؔیا پھر ایسا ہے مرا زخم ہی گہرا ہوگا
باہر بھی اب اندر جیسا سناٹا ہےدریا کے اس پار بھی گہرا سناٹا ہے
کیا بھلا مجھ کو پرکھنے کا نتیجہ نکلازخم دل آپ کی نظروں سے بھی گہرا نکلا
تنہائی کا دکھ گہرا تھامیں دریا دریا روتا تھا
حال کا زخم تو ماضی سے بہت گہرا ہےآج زخمی مرا سایہ بھی ہوا ہے یارو
مرا یقین ہے یہ خامشی یہ گہرا سکوتیہ لوگ خود نہیں آتے یہ لائے جاتے ہیں
باتوں کا بھی زخم بہت گہرا ہوتا ہےقتل بھی کرنا ہو تو بے خنجر آ جانا
خود پر جو اعتماد تھا جھوٹا نکل گیادریا مرے قیاس سے گہرا نکل گیا
رنگ دنیا کتنا گہرا ہو گیاآدمی کا رنگ پھیکا ہو گیا
لوگ دیتے رہے کیا کیا نہ دلاسے مجھ کوزخم گہرا ہی سہی زخم ہے بھر جائے گا
ڈھونڈا ہے ہر جگہ پہ کہیں پر نہیں ملاغم سے تو گہرا کوئی سمندر نہیں ملا
آنکھوں کے ساتھ اسے مرا ہنسنا نہیں پسنددریا ہو یا ہو گھاؤ اسے گہرا نہیں پسند
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books