aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तहक़ीक़"
شیر مردوں سے ہوا بیشۂ تحقیق تہیرہ گئے صوفی و ملا کے غلام اے ساقی
گو عمر بسر اس کی تحقیق میں کی تو بھیماہیت اصلی کو اپنی نہ ذرا جانا
جاری ہے اپنی ذات پہ تحقیق آج کلمیں بھی خلا پہ ایک تھیوری بناؤں گا
آدمی آدمی کو کھائے چلا جاتا ہےکچھ تو تحقیق کرو اس نئی بیماری پر
علما ہیں دشمن فہم و تحقیقکودنی شیوۂ دانش منداں
بیعت کو آئے جس کو ہو تحقیق کا خیالکون و مکاں کے راز کو پائے ہوئے ہیں ہم
دست نادیدہ کی تحقیق ضروری ہے مگرپہلے جو آگ لگی ہے وہ بجھا دی جائے
کبھی وہ شعر و سخن کا شیدا کبھی وہ تحقیق کا دوانہوہ میری غزلوں کا حسن مطلع مرے مقالے کے باب جیسا
بس ایک نقطۂ فرضی کا نام ہے کعبہکسی کو مرکز تحقیق کا پتہ نہ ملا
لمحے لمحے کی تحقیق و ایجاد سےمل گیا نسل نو کو شکم بھی نیا
چرخ ظالم نے سب کو ڈالا پیساس کو تحقیق آسیا کہئے
کمال علم و تحقیق مکمل کا یہ حاصل ہےترا ادراک مشکل تھا ترا ادراک مشکل ہے
یاں کا نہ ہونا بھی وہم ہی ہےبطلان کس کا تحقیق کیسی
خواص اور بھی معلوم ہو سکیں شایدہماری خاک پہ تحقیق جاری رہ جائے
ابھی تحقیق بہتر ہے کہ پھر شکوہ عبث ہوگاکہ میر کارواں واقف نہیں آداب منزل سے
ٹک دیدۂ تحقیق سے تو دیکھ زلیخاہر چاہ میں آتا ہے نظر یوسف ثانی
تحقیق کی نظر سیں آخر کوں ہم نے دیکھااکثر ہیں مال والے کم ہیں کمال والے
کرتا رہا لغات کی تحقیق عمر بھراعمال نامہ نسخۂ فرہنگ ہو گیا
جنون شوق میں تحقیق رنگ و بو کیسیرہے چمن میں تو دیوانۂ بہار رہے
میرے بارے میں وہ تحقیق کیا کرتا ہےمل گئی مجھ کو سند میری وفاداری کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books