aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दरकिनार"
سب کو دھتکارا درکنار کیاایک بس خود ہی سے نجات نہیں
اسدؔ جمعیت دل در کنار بے خودی خوش تردو عالم آگہی سامان یک خواب پریشاں ہے
میں اس جہاں کے لیے خود کو چھوڑ بیٹھا ہوںاسی جہاں نے مجھے درکنار کرنا ہے
وہ ہوں میں مورد نفرت کہ درکنار ہے یارپئے فشار کبھی گور ہم کنار نہ ہو
وہ جس کے اشک کھینچ کر سفر سے لائے تھے ہمیںہمارے آنسوؤں کو درکنار کر چلا گیا
ہنسنا تو درکنار ہے رو بھی نہیں سکےمحشرؔ چلے ہیں کس کی گلی سے نکل کے ہم
وہ ستایا ہوا محبت کاہر جگہ درکنار رہتا ہے
تو بغل سے گیا تھا دل بھی گیااور لے بیٹھوں درکنار کسے
برق بھی درکنار رہ جائےہاں دل بے قرار کیا کہنا
وہ بہار افروز آنچل صد گلستاں درکناروہ بہشت آرزو رنگیں قبا کل رات کو
میں جو تاثیر آہ دکھلاؤںکوہ ہل جائیں درکنار درخت
ایسے درکنار ہو گئےحاشیے کے پار ہو گئے
سبھی نے چھوڑ دیا مجھ کو درکنار کیاتمہارے بعد مرے زخم نے ابھار کیا
محشر کو درکنار کیا ہے کبھی کبھیتجھ پر جو اعتبار کیا ہے کبھی کبھی
وہ بھیڑ ہے کہ ڈھونڈھنا تیرا تو درکنارخود کھویا جا رہا ہوں ہجوم خیال میں
حق حق نہ کس طرح سے کہوں ان سے حال دلسچ کا تو اعتبار نہیں درکنار جھوٹ
فضا اداس گلی مضمحل چمن پامالبہار اب کے خزاں درکنار گزری ہے
اقتضائے عصر نو ہے زندگی تو درکنارموت کو بھی حسن کے سانچے میں ڈھلنا چاہیئے
اتنی بھی بے رخی سے نہ تو درکنار کرمانا کہ ماورا ہوں مگر مسئلہ ہوں میں
شوق سے ہی لگاؤ تھا ہم کوشوق ہی درکنار کرنا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books