aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "पढ़ाई"
وہ چہرہ کتابی رہا سامنےبڑی خوب صورت پڑھائی ہوئی
پڑھائی چل رہی ہے زندگی کیابھی اترا نہیں بستہ ہمارا
بچھڑ گیا ہوں مگر یاد کرتا رہتا ہوںکتاب چھوڑ چکا ہوں پڑھائی جاری ہے
مجھے آج اتنی نفرت سے نہ دیکھتی یہ دنیاجو پڑھائی سے ذرا بھی مرے دل کو پیار ہوتا
میں نے کہا کہ دیکھ یہ میں یہ ہوا یہ راتاس نے کہا کہ میری پڑھائی کا وقت ہے
غزل میرؔ کی کب پڑھائی نہیںکہ حالت مجھے غش کی آئی نہیں
میرے بغیر ہو نہ پائی کوئی نماز زندگیہوگی مگر مرے بغیر میری وہ آخری نماز
جی نہیں لگ رہا پڑھائی میںاور ابھی امتحان باقی ہے
یہ نصابوں میں لکھی اور لکھائی نہ گئیزندگی ہم کو کتابوں میں پڑھائی نہ گئی
مذہب کا ہو کیوں کر علم و عمل دل ہی نہیں بھائی ایک طرفکرکٹ کی کھلائی ایک طرف کالج کی پڑھائی ایک طرف
پڑھائی ختم کرکے جب میں لوٹاکوئی افسر اسے لے جا چکا تھا
نصاب عشق ابھی تک ہے ماورائے خردکہ تیس سال ہوئے ہیں پڑھائی کرتے ہوئے
وہ چہرہ کتابی رہا سامنےبڑی خوبصورت پڑھائی ہوئی
پڑھائی لکھائی کا موسم کہاںکتابوں میں خط آنے جانے لگے
دل لگا کر پڑھائی کرتے رہےعمر بھر امتحاں سے ڈرتے رہے
اسے موقع ملے تو پائی پائی چھین لیتا ہےیہاں بھائی کی خوشیاں اس کا بھائی چھین لیتا ہے
سب آ کے کہتے ہیں مجھ کو بیٹا پڑھائی کر لوپڑھائی کرکے کس آدمی کا بھلا ہوا ہے
شیخ مکہ نے پڑھائی ہے جنازے کی نمازلوگ سمجھے مجھے کیا جانیے کیا میرے بعد
ہم سمجھتے ہیں پڑھائی ہوئی باتیں نہ کروطفل مکتب ہو تم اے جاں ابھی استاد ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books