aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ब-उम्मीद"
سر بہ زانو تھیں تمنائیں نہ جانے کب سےچشم امیدؔ بھی خوں نابہ فشاں ہے اب کے
بیتابیوں نے دل کی بامید شرح شوقاس جاں نواز کو بھی ستم گر بنا دیا
قائم ہے وہاں دین بھی دنیا بھی بہ امیدہم کو کرم رحمت داور ہوئے مخصوص
نہ کیوں ہم دیدۂ خوں بار سے گل کاریاں کر لیںرہیں آخر بہ امید بہار گل فشاں کب تک
سچ کہا ہے کہ بہ امید ہے دنیا قائمدل حسرت زدہ بھی تیرا تمنائی ہے
مبارک جذب الفت آج تو وہ میری بالیں پربہ غرض گفتگو آیا بہ امید کلام آیا
اس عہد میں الٰہی محبت کو کیا ہواچھوڑا وفا کو ان نے مروت کو کیا ہوا
مایوس خود بہ خود دل امیدوار ہےاس گل میں بو خزاں کی ہے رنگ بہار ہے
شاخ امید جل گئی ہوگیدل کی حالت سنبھل گئی ہوگی
پی پی کے جگمگائے زمانے گزر گئےراتوں کو دن بنائے زمانے گزر گئے
بقدر شوق اقرار وفا کیاہمارے شوق کی ہے انتہا کیا
کالے کپڑے نہیں پہنے ہیں تو اتنا کر لےاک ذرا دیر کو کمرے میں اندھیرا کر لے
خاک بازی امید کارخانۂ طفلییاس کو دو عالم سے لب بہ خندہ وا پایا
بظاہر رونقوں میں بزم آرائی میں جیتے ہیںحقیقت ہے کہ ہم تنہا ہیں تنہائی میں جیتے ہیں
حجاب اٹھے ہیں لیکن وہ رو بہ رو تو نہیںشریک عشق کہیں کوئی آرزو تو نہیں
مقتل جاں سے کہ زنداں سے کہ گھر سے نکلےہم تو خوشبو کی طرح نکلے جدھر سے نکلے
جب بہ تقریب سفر یار نے محمل باندھاتپش شوق نے ہر ذرہ پہ اک دل باندھا
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں تو ملاتے جائیےہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
زندگی یوں کریں بسر کب تکہم ملیں گے نہیں مگر کب تک
شہر ممکنات میں ہو کے نہ امید میںپھر رہا ہوں در بہ در دل بہت اداس ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books