aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dhaa.npte"
میرے عیبوں کو ڈھانکتے تھے سدایعنی میرا نقاب تھے کچھ لوگ
چڑھے جو دھوپ تمازت سے جسم ہانپتے ہیںجو دن بجھے تو ستاروں سے رات ڈھانکتے ہیں
تم بنو رنگ تم بنو خوشبوہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہیبجھ گیا دل چراغ جلتے ہی
پسند آیا بہت ہمیں پیشہخود ہی اپنے گھروں کو ڈھانے کا
ہم بہت دور نکل آئے ہیں چلتے چلتےاب ٹھہر جائیں کہیں شام کے ڈھلتے ڈھلتے
بہانہ ڈھونڈتے رہتے ہیں کوئی رونے کاہمیں یہ شوق ہے کیا آستیں بھگونے کا
کہنے کو دل کی بات جنہیں ڈھونڈتے تھے ہممحفل میں آ گئے ہیں وہ اپنے نصیب سے
یوں ہی کوئی مل گیا تھا سر راہ چلتے چلتےوہیں تھم کے رہ گئی ہے مری رات ڈھلتے ڈھلتے
پلکوں کے ڈھانپنے سے بھی رکتا نہیں دھواںکتنی انڈیلیں آنکھیں پہ بجھتا نہیں دھواں
یاد اتنی بھی سخت جاں تو نہیںاک گھروندا رہا ہے ڈھانے کو
در و دیوار تو باہر کے ہیں ڈھانے والےچاہے رہتا نہیں میں پر مرا گھر ہے مجھ میں
یہ کیسی کشمکش ہے زندگی میںکسی کو ڈھونڈتے ہیں ہم کسی میں
وہ جو تھے شہر تحیر ترے پر فن معماروہی پر فن تجھے ڈھانے کے لیے نکلے ہیں
وحشت ہے عشق پردہ نشیں میں دم بکامنہ ڈھانکتے ہیں پردۂ چشم پری سے ہم
لوگ اپنے لئے اوروں میں وفا ڈھونڈتے ہیںان وفا ڈھونڈنے والوں پہ ہنسی آتی ہے
میں خود بھی آ رہا تھا جگہ ڈھونڈتے ہوئےیاں تک یہ انہدام ہی لایا نہیں مجھے
تو نے کہا نہ تھا کہ میں کشتی پہ بوجھ ہوںآنکھوں کو اب نہ ڈھانپ مجھے ڈوبتے بھی دیکھ
ظلمت کو گھٹا کہنے سے بارش نہیں ہوتیشعلوں کو ہواؤں سے تو ڈھانپا نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books