aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aab-e-saraab"
یہ آب سراب کچھ نہیں ہےجز عرصۂ خواب کچھ نہیں ہے
گلے سے دیر تلک لگ کے روئیں ابر و سحابہٹا دیے ہیں زمان و مکاں کے ہم نے حجاب
رشتۂ آب و سراب اک خواب ہےتو بھی سایہ میں بھی سایہ سوچ لے
اسے یہ رشتۂ آب و سراب لا یعنیکہ وہ ظہور و خفا کی زباں سمجھتا ہے
فرق بہت نہیں یہاں شام و سحر کے درمیاںپیاس اگر دبی رہے آب و سراب کچھ نہیں
رہتا ہے بے نیاز جو آب و سراب سےکھلتا ہے راز دشت اسی ساربان پر
یہاں تو آب و سراب ایک ہے جدھر جائیںتمہارے ہاتھ ہے مینا بڑا کرشمہ ہے
دور آنکھوں سے نہ جا اب اے سراب زندگیدرد کے صحرا میں آشا کا ہرن مر جائے گا
کھلا کہ وہم تھا آب و سراب کی تمیزپیاسی دھوپ تھی آب رواں میں پھیل گئی
آب و سراب و خواب و حقیقت ایک سے لگتے ہیںدیدہ وری کیا آئینہ کا جوہر ووہر کیا
آب و ہواۓ شہر جنوں خیز تھی بہتدامن نہیں تھے پھر بھی ہوئے تار تار لوگ
اس قدر مضبوط موسم پر رہی کس کی گرفتمیں کہ مجھ سے سینۂ آب و ہوا روشن ہوا
یہ موج تاکہ سفینے کو گرم رو رکھےکچھ آگ خیمۂ آب رواں میں رکھ دینا
کچھ تو کر دریا مرے ان کو ڈبو یا پار کرکشتیوں نے اپنا دکھ آب رواں پر لکھ دیا
زندگی اپنی نظر آنے لگی صرف سرابکبھی گزرے جو دل زار کے ویرانے سے
آگ بھڑکے تو کس طرح بھڑکےاک شرر بھی تو خار و خس میں نہیں
بے خودی میں ہیں سجدہ ہائے نیازیہ نہیں جانتے خدا کیا ہے
تاب کو آفتاب میں دیکھاآب موج سراب میں دیکھا
نہ رہا دھواں نہ ہے کوئی بو لو اب آ گئے وہ سراغ جوہے ہر اک نگاہ گریز خو پس اشتعال کے درمیاں
ٹوٹا تعلقات کا آئینہ اس طرحعکس نشاط لمحۂ فانی بھی لے گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books