aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aar-paar"
تنی ہوئی ہے دھنک کی طرح لہو کی کماںلگا وہ تیر جو منظر کے آر پار نہیں
اک نظر آر پار کر دیکھیںروح کو جسم اتار کر دیکھیں
پہلو کے آر پار گزرتا ہوا سا ہواک شخص آئنے میں اترتا ہوا سا ہو
عذاب یہ بھی کسی اور پر نہیں آیاکہ ایک عمر چلے اور گھر نہیں آیا
غبار وقت کے گر آر پار دیکھئے گاتو ایک پل میں مرا شہسوار دیکھئے گا
اب آر پار دھیان کی مشعل کہاں ہے زیبؔگنجان درد کا مرے اندر دھواں ہے زیبؔ
گزر چکے ہیں بارہاخدا کے آر پار بھی
زہر پی اور ہو امرڈوب جا اور پار کر
قسم خدا کی کسی اور پر اگر گزرےیہ کیفیت کسی بھونچال کے مساوی ہے
گھٹا چھٹے تو دکھے چاند بھی ستارے بھیجو تم ہٹو تو کسی اور پر نظر جائے
جھوٹ کی آر پار لذت نےسچ کی تاثیر ہی بھلا دی ہے
وہ جو نظروں سے تم چلاتے ہوتیر وہ آر پار رہتا ہے
وہ نظر آر پار ہوتی ہےہائے کیا دل فگار آنکھیں ہیں
یہ ساری بے منظری سواد سکوت سے ہےصدا وہ چمکے تو دھند کے آر پار دیکھوں
آنکھ دریا ملا روانی کواور پر لگ گئے تھے پانی کو
تلخ لہجہ ذرا سنبھالو تمدل کے یہ آر پار ہوتا ہے
اب ٹوٹنے ہی والا ہے تنہائی کا حصاراک شخص چیختا ہے سمندر کے آر پار
زندگانی ہے جنگ کا میدانبس یہاں آر پار بن کے رہو
معرکہ ختم کیوں نہیں ہوتاکب سے مصروف آر پار میں ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books