aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ali zaryoun"
تم ثروت کو پڑھتی ہوکتنی اچھی لڑکی ہو
من جس کا مولا ہوتا ہےوہ بالکل مجھ سا ہوتا ہے
پہلے پہل لڑیں گے تمسخر اڑائیں گےجب عشق دیکھ لیں گے تو سر پر بٹھائیں گے
پرائی نیند میں سونے کا تجربہ کر کےمیں خوش نہیں ہوں تجھے خود میں مبتلا کر کے
میں علیؔ زریون ہوں کافی ہے یہمیں ظفر اقبال کیوں بن جاؤں گا
خواب کا خواب حقیقت کی حقیقت سمجھیںیہ سمجھنا ہے تو پھر پہلے طریقت سمجھیں
اک ہجرت کی آوازوں کاکوئی بین سنے دروازوں کا
ادائے عشق ہوں پوری انا کے ساتھ ہوں میںخود اپنے ساتھ ہوں یعنی خدا کے ساتھ ہوں میں
جناب شیخ کی ہرزہ سرائی جاری ہےادھر سے ظلم ادھر سے دہائی جاری ہے
سکوت شام کا حصہ تو مت بنا مجھ کومیں رنگ ہوں سو کسی موج میں ملا مجھ کو
میں جب وجود کے حیرت کدے سے مل رہا تھامجھے لگا میں کسی معجزے سے مل رہا تھا
لالہ زاروں سے تو گل رنگ لپٹ آتی تھیدل کے ویرانے میں ہر سمت دھواں ہے اب کے
ذروں میں کنمناتی ہوئی کائنات ہوںجو منتظر ہے جسموں کی میں وہ حیات ہوں
یہ کس نے خاک اڑا دی ہے لالہ زاروں میںزمیں پہ ایسی تباہی کہاں سے آتی ہے
جاتے ہوئے نہیں رہا پھر بھی ہمارے دھیان میںدیکھی بھی ہم نے مچھلیاں شیشے کے مرتبان میں
حیرت نظارہ آخر بن گئی رعنائیاںخاک کے ذروں میں آتی ہیں نظر گلزاریاں
اسی نے چاند کے پہلو میں اک چراغ رکھااسی نے دشت کے ذروں کو آفتاب کیا
مستیٔ رندانہ ہم سیرابیٔ مے خانہ ہمگردش تقدیر سے ہیں گردش پیمانہ ہم
تارے درد کے جھونکے بن کر آتے ہیںہم بھی نیند کی صورت اڑتے جاتے ہیں
نہ کشت زاروں میں دیکھا جسے نہ باغوں میںہر ایک فصل مگر فصل پر اسی سے ملی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books