aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "antar"
سنا ہے رات اسے چاند تکتا رہتا ہےستارے بام فلک سے اتر کے دیکھتے ہیں
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
ذرا فرصت ملے قسمت کی چوسر سے تو سوچوں گاکہ خواہش اور حاصل کا یہ انتر کیوں نہیں جاتا
اگر یک تل پڑے انتر پیا سوںنین جل سوں سپرت سمدر بھراتی
جو کاٹے مرحب و انتر کے سر کواسی کرار سا جاسم عطا کر
نبھائی ہے محبت عمر بھر آتشؔمحبت میں کبھی انتر نہیں آیا
لوگوں نے آکاش سے اونچا جا کر تمغے پائےہم نے اپنا انتر کھوجا دیوانے کہلائے
فرق کچھ بھی نہیں احساس تشخص کے سوادرمیاں اپنے یہ انتر بھی بہت لگتا ہے
سمجھنا انقلاب اور عشق میں انتر نہیں کچھ بھیہے فانیؔ ویر رس کا خود بخود شرنگار ہو جانا
زباں اور خنجر سمجھنے لگے ہیںکہ چہروں میں انتر سمجھنے لگے ہیں
نہ کوئی تھا نہ کوئی انتر ہےرہنماؤں میں اور رہزن میں
کہا میں نے بات وہ کوٹھے کی مرے دل سے صاف اتر گئیتو کہا کہ جانے مری بلا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو
دنیا کی نگاہوں میں بھلا کیا ہے برا کیایہ بوجھ اگر دل سے اتر جائے تو اچھا
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
اک ہنر ہے جو کر گیا ہوں میںسب کے دل سے اتر گیا ہوں میں
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گاکیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
نیت شوق بھر نہ جائے کہیںتو بھی دل سے اتر نہ جائے کہیں
قربت بھی نہیں دل سے اتر بھی نہیں جاتاوہ شخص کوئی فیصلہ کر بھی نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books