aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baadshah"
دادی سے کہنا اس کی کہانی سنائیےجو بادشاہ عشق میں مزدور ہو گیا
غالبؔ بھی گر نہ ہو تو کچھ ایسا ضرر نہیںدنیا ہو یا رب اور مرا بادشاہ ہو
کہیں ہے بادشاہ تخت نشیںکہیں کاسہ لئے گدا دیکھا
ملتا ہے خراج اس کو تری نان جویں سےہر بادشہ وقت ترے در کا گدا ہے
بادشاہ شاعر و مجنوں سبھی آتے ہیں یہاںلگ کے بیٹھے ہیں وصیؔ شاہ کے دربار سے ہم
اک شخص بادشاہ تو اک شخص ہے وزیرگویا نہیں ہیں دونوں ہماری قبیل سے
آج تھا بادشاہ کا تیجاقبر پر صرف داس بیٹھے تھے
اس بادشاہ حسن کی منزل میں چاہئےبال ہما کی پر چھتی دیوار کے لیے
بادشہ ہیں گدا، گدا سلطانکچھ نئے انقلاب ہوتے ہیں
کونے میں بادشاہ پڑا اونگھتا رہاٹیبل پہ رات کٹ گئی بیگم غلام سے
ترا غرور سمایا ہے اس قدر دل میںنگاہ بھی نہ ملاؤں جو بادشاہ ملے
بادشاہ اور فقیر دونوں تھےشہر میں اک دکان کے آگے
جب اس کے دیکھنے کے لیے آئیں بادشاہلوگوں میں کیوں نمود نہ ہو لالہ زار کی
ساقی ہے یار ماہ لقا ہے شراب ہےاب بادشاہ وقت ہیں اپنے مکاں میں ہم
عاشق سے نہ کھینچ آپ کو اے بادشہ حسندرویش سے کیا جھک کے تونگر نہیں ملتا
محتسب یہ ستم غریبوں پرکبھی تنبیہ بادشاہ نہ کی
اس گھڑی اس سے مانگ لو سب کچھجب عدمؔ بادشاہ ہوتا ہے
مانگتا ہوں میں خدا سے اپنے دل سے داغ عشقبادشاہ حسن کے سکے کا توڑا چاہئے
غیرت مہر رشک ماہ ہو تمخوب صورت ہو بادشاہ ہو تم
لت عاشقی کی کوئی جائے ہے عاشقوں سےگو بادشاہ ڈانڈے گو کوتوال باندھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books