aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chhawa shiva ji sawant ebooks"
شکوہ جو میرا اشک میں ڈھلتا چلا گیاسارا غبار دل کا نکلتا چلا گیا
نڈر نہیں ہوں جو کہنے پہ نفس کے کہتایہاں یہ صفوتؔ بے باک کے سوا کیا ہے
یوں بھی کب اس سے رابطہ نکلاوہ تو اچھا تھا میں برا نکلا
شکوہ زبان سے نہ کبھی آشنا ہوانظروں سے کہہ دیا جو مرا مدعا ہوا
تہ داماں چراغ روشن ہےزیست میری بقا کا بچپن ہے
شب میں سورج کو ہم نکالیں گےپتھروں میں بھی جان ڈالیں گے
راستے یاد نہیں راہنما یاد نہیںاب مجھے کچھ تری گلیوں کے سوا یاد نہیں
جس کو چاہا نہیں ملا ہم کوکس سے شکوہ کریں مقدر کا
شکوہ اس کا تو نہیں ہے جو کرم چھوڑ دیاہے ستم یہ کہ ستم گر نے ستم چھوڑ دیا
آئی بہاریں مہکا گلشنکلیاں چٹکیں مرجھایا من
سبھی کی آنکھ میں چمکا ستارااگر دیکھا کہیں ڈھلتا ستارا
میری تھوڑی آنکھ لگی تو جانے کیا کیا باندھ لیاجادوگر نے اک رومال میں پورا صحرا باندھ لیا
جیت کی دھن مجھے کس طرف لے گئیہارنے کے سوا کوئی چارہ نہیں
کسی کی زلف کسی کے لبوں کو چاہا تھافریب دیتی ہوئی صورتوں کو چاہا تھا
کوئی چارہ نہیں دعا کے سواکوئی سنتا نہیں خدا کے سوا
بات پھولوں کی سنا کرتے تھےہم کبھی شعر کہا کرتے تھے
اڑتے گلوں کے سائے میں بیٹھیں جو شادماںسکھ چین اپنی خاک کے پہلو میں ہے کہاں
حیلہ ہے حوالہ ہےیہ عشق نرالا ہے
یوں بھی شب فراق سزا کاٹتے رہےلکھ لکھ کے خط پہ ان کا پتہ کاٹتے رہے
میرے اندر وہ میرے سوا کون تھامیں تو تھا ہی مگر دوسرا کون تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books