aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "chor"
تیرے سامنے آتے ہوئے گھبراتا ہوںلب پہ ترا اقرار ہے دل میں چور بہت
کھل کے ملنے کا سلیقہ آپ کو آتا نہیںاور میرے پاس کوئی چور دروازہ نہیں
اب احتیاط کی دیوار کیا اٹھاتے ہوجو چور دل میں چھپا تھا وہ کام کر بھی گیا
چور اپنے گھروں میں تو نہیں نقب لگاتےاپنی ہی کمائی کو تو لوٹا نہیں جاتا
قصوروار نہیں پھر بھی چھپتا پھرتا ہوںوہ میرا چور ہے اور سامنے سے گزرے گا
محفل میں کس نے آپ کو دل میں چھپا لیااتنوں میں کون چور ہے پہچان جائیے
چور بیٹھا ہے کہاں سوچ رہا ہوں میں ظفرؔکیا کوئی اور بھی کمرہ ہے مرے کمرے میں
غمزہ اچکا عشوہ ہے ڈاکو قہر ادائیں سحر ہیں باتیںچور نگاہیں ناز ہے رہزن ماشاء اللہ ماشاء اللہ
جائے گا جہاں تو مری آواز سنے گامیں چور کی مانند ترے دل میں چھپا ہوں
دلبری پیشہ ہے یہ چور بھی اپنے دل کاآنکھ ہر ایک حقیقت سے چرانی مانگے
وہ زندہ ہم ہیں کہ ہیں روشناس خلق اے خضرنہ تم کہ چور بنے عمر جاوداں کے لیے
جو ممکن ہو تو پر اسرار دنیاؤں میں داخل ہوکہ ہر دیوار میں اک چور دروازہ بھی رہتا ہے
وہ من میں چور لیے پھرنا تیرے سائے کاگلی کے موڑ پہ دیوار و در سے ڈر جانا
محیط کرنے کی کوشش فضول ہے مجھ کوندی کا چھور نہیں ہوں میں بہتا دریا ہوں
باہر باہر سناٹا ہے اندر اندر شور بہتدل کی گھنی بستی میں یارو آن بسے ہیں چور بہت
اب اس غریب چور کو بھیجو گے جیل کیوںغربت کی جس نے کاٹ لی پاداش جیب میں
ادھر لاؤ ذرا دست حنائیپکڑ دیں چور دل کا ہم یہیں سے
جب دریا کا کوئی چھور نہیں ملتاکشتی سے پتوار الجھنے لگتے ہیں
آرسی کے ہاتھ سوں ڈرتا ہے خطچور کوں ہے خوف چوکیدار کا
وہ مری راتیں مری آنکھوں میں آ کر لے گئییاد تیری چور تھی نیندیں چرا کر لے گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books