aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dast-e-saaqii"
دست ساقی شراب ہوتا ہےرخ جاناں گلاب ہوتا ہے
بام مینا سے ماہتاب اترےدست ساقی میں آفتاب آئے
راس آئی نہ محبت مجھے ورنہ ساقیؔمیں نے سوچا تھا کہ ہر دل میں اتر جاؤں گا
عین ممکن ہے کوئی ٹوٹ کے چاہے ساقیؔکبھی ایک بار پلٹ کر تو جوانی آئے
بس ایک تحفۂ افلاس کے سوا ساقیؔمشقتوں نے مری اور کیا دیا ہے مجھے
میں نے جانا کاسۂ سر ہے کسی مے خوار کاواژگونہ دست ساقی میں جو پیمانہ ہوا
دست ساقی میں چھلکتا جام ہےپینے والا لرزہ بر اندام ہے
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
عجب شوق سے دست ساقی میں ہم نےصراحی مئے ارغوانی کی دیکھی
دل و نگاہ پہ کیوں چھا رہا ہے اے ساقییہ تیری آنکھ کا نشہ شراب سے پہلے
اٹھا جو مینا بدست ساقی رہی نہ کچھ تاب ضبط باقیتمام مے کش پکار اٹھے یہاں سے پہلے یہاں سے پہلے
فیض نگاہ رہبر کامل کا ہے اثرساقیؔ ہے محو طاعت رب ودود میں
پی گئے ہم صراحیٔ مے کودست ساقی سے لیتے ہی غٹ غٹ
نہ جانے کیسی کرامت تھی دست ساقی میںبہ قید ہوش کوئی ہوشیار بھی نہ ملا
دست ساقی پر لگائے آنکھ رہتا ہے مدامجام مے ہے دیدۂ حسرت کسی مے خوار کا
ہیں آفتاب نار محبت کے سوختہصحبت میں ان کی ہوتی ہے ساقیؔ جلائے قلب
مے کدہ بھی ہے کرامت کا مقامدست ساقی میں سبو بولے گا
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
جام کوثر دست ساقی میں نظر آیا مجھےاٹھ گیا آنکھوں کا پردہ ابر رحمت دیکھ کر
ہم بھی پیاسے تھے مگر منہ دیکھتے ہی رہ گئےدست ساقی سے چھلکتا جام اوروں کو ملا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books