aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "dow jone"
آؤ شمعیں سب گل کر دو کہہ دو جانے والے جائیںاب ہر دن پیکار کا دن ہے اب ہر دن ہے روز حساب
جاؤ ماتم گزارو جانے دوجس کا غم ہے اسے منانے دو
درد ہلکا ہے سانس بھاری ہےجئے جانے کی رسم جاری ہے
ہاتھ چھوٹیں بھی تو رشتے نہیں چھوڑا کرتےوقت کی شاخ سے لمحے نہیں توڑا کرتے
کس طرح جیتے ہیں یہ لوگ بتا دو یاروہم کو بھی جینے کا انداز سکھا دو یارو
آج تو جانے کی ضد چھوڑوآج تو شام سہانی کر دو
میری چاہت کی بہت لمبی سزا دو مجھ کوکرب تنہائی میں جینے کی دعا دو مجھ کو
تھک جاتا ہوں روز کے آنے جانے میںمیرا بستر لگوا دو میخانے میں
پاس بیٹھے رہو کچھ دیر بہل جانے دودل دیوانہ مچلتا ہے مچل جانے دو
وقت رخصت مجھے قدموں میں مچل جانے دویہ تمنا تو مرے دل کی نکل جانے دو
سہارے جانے پہچانے بنا لوںستونوں پر ترے شانے بنا لوں
درد کو ضبط کی سرحد سے گزر جانے دواب سمیٹو نہ ہمیں اور بکھر جانے دو
نہیں چاہئے کچھ بھی ہم درویشوں کوجس کا جو بھی کچھ ہے اسے لے جانے دو
کچھ بچھڑنے کے بھی طریقے ہیںخیر جانے دو جو گیا جیسے
گرج برس پیاسی دھرتی پر پھر پانی دے مولاچڑیوں کو دانے بچوں کو گڑ دھانی دے مولا
اس کو آزاد کر چکی ہوں میںپھر بھی کہتا ہے مجھ کو جانے دو
قیس جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دوخوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو
زخم محسوس نہ ہو نیند ذرا آنے دوپھر کسی خواب میں مر جاؤں تو مر جانے دو
داغؔ سے کہہ دو اب نہ گھبراؤکام اپنا بتا ہوا جانے
جانا جانا جلدی کیا ہے ان باتوں کو جانے دوٹھہرو ٹھہرو دل تو ٹھہرے مجھ کو ہوش میں آنے دو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books