aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "faiz-e-murshid-e-kaamil"
حجاب راز فیض مرشد کامل سے اٹھتا ہےنظر حق آشنا ہوتی ہے پردہ دل سے اٹھتا ہے
دل رواں جس کا ہو اک مرشد کامل کی طرفکون روکے گا اسے جانے سے منزل کی طرف
مرشد کامل کی مجھ کو ہے تلاشمجلس روحانیاں درکار ہے
لوگ جا بھی پہنچے طوفانوں کے سینے چیر کرکشتیٔ کاملؔ کناروں میں الجھ کر رہ گئی
تجھے اس طرح بھی دیکھا کبھی ہم نے ماہ کاملؔکہ اٹھیں تری نگاہیں تو نظر بچا گئے ہم
بن جاتا ہے پھر شیخ کا بھی مرشد کاملڈگتا نہیں پیتا ہے جو پیمانہ ہمارا
جو مرشد کامل ہے وہ خورشید کے مانندبخشے ہے مریدوں کو ضیا کچھ نہیں کہتا
یوں میرے گرد کوہ کن و قیس ہیں شہیرؔجیسے مرید مرشد کامل کے آس پاس
بیعت میں کس کے ہاتھ پہ ریشمؔ کروں بتابزم سخن میں مرشد کامل کوئی نہیں
یقیناً مرشد کامل کی شفقت کا نتیجہ ہےہوس کے جال میں لاغرؔ کبھی آیا نہیں اب تک
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
صاحب دل ہے وہی مرشد کامل ہے وہیمیرے چہرے سے جو میرا غم پنہاں سمجھا
گو یقیں تھا مرا محکم پہ تن آسانی میںیہ جو دل ہے یہ مرا مرشد کامل نہ بنا
حاصل ہے کرم اس کو اک مرشد کامل کاشاکرؔ کی دعا لے لو شاکرؔ نے دعا لی ہے
جھوم جاتے ہیں در و بام خوشی سے کاملؔوہ جب آتے ہیں تو گھر سارا مہک جاتا ہے
اب تمہیں موت ہی آ جائے تو بہتر کاملؔہم سے یہ حال تمہارا نہیں دیکھا جاتا
قفس میں قید ہوں نا قابل پرواز بے پر ہوںمگر صیاد کی اب بھی نگہبانی نہیں جاتی
انکار نہ کر مے سے کاملؔ یہ کفر ہے کیا معلوم نہیںزاہد کی نہ سن لے ہاتھ بڑھا اک جام بہ اذن عام چلے
کاملؔ نامراد پر صرف ہیں سب نوازشیںطنز ہے لفظ لفظ میں طعن ہے بات بات میں
سوئے مے کدہ سے گریز پا گیا ربط شیشہ و جام سےیہ تری نظر کا کمال ہے کہ لگا دیا ہمیں کام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books