aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halaahal"
اپنے بھی خفا مجھ سے ہیں بیگانے بھی نا خوشمیں زہر ہلاہل کو کبھی کہہ نہ سکا قند
مینائے نہہ فلک ہے کہاں بادۂ نشاطشیشے ہیں یہ تو زہر ہلاہل کے چار پانچ
آب حیواں ہے کہیں زہر ہلاہل ہے کہیںتلخ گوئی آپ کی شیری زبانی آپ کی
کتنی عجب تقسیم تبسمؔ کرتی ہے یہ دنیا بھیمیرا حصہ زہر ہلاہل امرت دھارے اس کے تھے
بن کے سقراط جیو تجربہ اپنا ہے یہیزندگی زہر ہلاہل کے سوا کچھ بھی نہیں
کہیں طوق و سلاسل ہیں کہیں زہر ہلاہل ہےمجھے ہر آزمائش میں الٰہی سرخ رو رکھنا
کل رات تیرے غم نے لگائی تھی پھر سبیلکل رات ہم نے زہر ہلاہل پیا بہت
میں زہر ہلاہل کا قائل تو نہیں لیکنناصور جگر لے کر جاؤں تو کہاں جاؤں
مقام دار سے گزرو تو زندگی پاؤپیو جو زہر ہلاہل سرور آ جائے
اس کا ہر ہر گھونٹ تھا زہر ہلاہل سے سوازندگی کو چشمۂ آب بقا سمجھا تھا میں
شامل ہیں تلخیاں بھی حلاوت کے ساتھ ساتھیہ زندگی ہے زہر ہلاہل نہ قند ہے
خون قانون نمک زہر ہلاہل کے سواآپ بتلائیے اس شہر میں سستا کیا ہے
موسوم ہے جو زہر ہلاہل کے نام سےاب وہ مرے نصیب کے ساغر میں آئے گا
اس کے ہی حلیفوں نے مشہور کیا ہے یہوہ زہر ہلاہل کو اکسیر بناتا ہے
اس نے جو آب بقا کہہ کے دیا تھا فرحتؔمیرے تو واسطے وہ زہر ہلاہل نکلا
ہم نے آب حیات جانا تھایہ ہلاہل پیا نہیں جاتا
پینا ہے زہراب ہلاہل مجھ کو بھیمیرے یارو پیار کے پیالے جمع کرو
اس کے ہونٹوں سے بھی امرت کی مہک آنے لگیغالباً زہر ہلاہل پی لیا میری طرح
درد بھی اس نے دیا عشق کے پیغام کے ساتھپی لیا زہر ہلاہل مئے گلفام کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books