aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "halvaa"
حلوہ ملنا ہے پر نہیں ملتاچائے آنی ہے پر نہیں آتی
پڑی رہنے دو انسانوں کی لاشیںزمیں کا بوجھ ہلکا کیوں کریں ہم
سبزہ و گل کہاں سے آئے ہیںابر کیا چیز ہے ہوا کیا ہے
دام ہر موج میں ہے حلقۂ صد کام نہنگدیکھیں کیا گزرے ہے قطرے پہ گہر ہوتے تک
دیر سے سوچ میں ہیں پروانےراکھ ہو جائیں یا ہوا ہو جائیں
کچھ تو ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا ترا خیال بھیدل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی
تیز ہوا نے مجھ سے پوچھاریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو
صندل سے مہکتی ہوئی پر کیف ہوا کاجھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو
کیا ہی شکار فریبی پر مغرور ہے وہ صیاد بچہطائر اڑتے ہوا میں سارے اپنے اساریٰ جانے ہے
سب اسی کے ہیں ہوا خوشبو زمین و آسماںمیں جہاں بھی جاؤں گا اس کو پتہ ہو جائے گا
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھیکوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
صبح چمن میں اس کو کہیں تکلیف ہوا لے آئی تھیرخ سے گل کو مول لیا قامت سے سرو غلام کیا
کیا ذوق عبادت ہو ان کو جو بس کے لبوں کے شیدا ہیںحلوائے بہشتی ایک طرف ہوٹل کی مٹھائی ایک طرف
کھائے ہے اس مزے سے غم عشق میرا دلجیسے گرسنہ مارے ہے حلوائے تر پہ ہاتھ
اب کے ہوا کے ساتھ ہے دامن یار منتظربانوئے شب کے ہاتھ میں رکھنا سنبھال کر دیا
عجب چراغ ہوں دن رات جلتا رہتا ہوںمیں تھک گیا ہوں ہوا سے کہو بجھائے مجھے
یار ہوا سے کیسے آگ بھڑک اٹھتی ہےلفظ کوئی انگارا کیسے ہو سکتا ہے
یوں ہو کہ اور ہی کوئی حوا ملے مجھےہو یوں کہ اور ہی کوئی آدم ملے تمہیں
اڑنے دو پرندوں کو ابھی شوخ ہوا میںپھر لوٹ کے بچپن کے زمانے نہیں آتے
جو بھی ملا اسی کا دل حلقہ بگوش یار تھااس نے تو سارے شہر کو کر کے غلام رکھ دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books