aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iiraa.n"
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
نہ اٹھا پھر کوئی رومیؔ عجم کے لالہ زاروں سےوہی آب و گل ایراں وہی تبریز ہے ساقی
نہ کر تقلید اے جبریل میرے جذب و مستی کیتن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اولیٰ
دی بادشہی حق نے تجھے حسن نگر کییو کشور ایراں میں سلیماں سوں کہوں گا
سن کے ایران کے نئے قصےکچھ عجب صوفیوں کا حال ہوا
قابض رہا ہے دل پہ جو سلطان کی طرحآخر نکل گیا شہ ایران کی طرح
کے پی کے افغانستان ہے اور بلوچستان ایرانسندھ ہے چین میں اور پیارا پنجاب عرب کا حصہ ہے
یہ جو میرے جی کو چین آتا نہیںہند میں ایران میں بنگال میں
اولاً اس بے نشاں اور با نشاں کو عشق ہےبعد ازاں سر حلقۂ پیغمبراں کو عشق ہے
اپنی امید تو سرحد پہ ہی دم توڑ گئیاب وہ ایران میں رہتا کہ قطر میں رہتا
گئے تھے وہاں جی میں کیا ٹھان کر کےچلے آئے ایران توران کر کے
ان کو دیکھا تو کہا یوں کان میںکیوں خلل ڈالا مرے ایمان میں
ہمارے دیس میں ایران و نجد سے استادبلائے جاتے ہیں تعلیم عاشقاں کے لیے
بچا کر دامن ایماں رواں ہو جانب منزلیہ بازار جہاں تو حشر کا سامان رکھتا ہے
طلسم اک حسن خلق اللہ کے عالم کا دل پہ ہےپھرو ایران و ترکستان فرنگستان و یونا ہے
جس کو ڈالا تھا قید میں صابرؔشاہزادہ تھا وہ تو ایراں کا
ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلےبہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
کتنا آساں تھا ترے ہجر میں مرنا جاناںپھر بھی اک عمر لگی جان سے جاتے جاتے
اے بے دریغ و بے اماں ہم نے کبھی کی ہے فغاںہم کو تری وحشت سہی ہم کو سہی سودا ترا
نہ اپنا رنج نہ اوروں کا دکھ نہ تیرا ملالشب فراق کبھی ہم نے یوں گنوائی نہ تھی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books