تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jurm"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "jurm"
غزل
وہی منصفوں کی روایتیں وہی فیصلوں کی عبارتیں
مرا جرم تو کوئی اور تھا پہ مری سزا کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
نہ کہیں جہاں میں اماں ملی جو اماں ملی تو کہاں ملی
مرے جرم خانہ خراب کو ترے عفو بندہ نواز میں