تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "khabar-e-tahayyur-e-ishq"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "khabar-e-tahayyur-e-ishq"
غزل
خبر تحیر عشق سن نہ جنوں رہا نہ پری رہی
نہ تو تو رہا نہ تو میں رہا جو رہی سو بے خبری رہی
سراج اورنگ آبادی
غزل
کب سے کھڑے ہیں بر میں خراج عشق کے لیے سر راہ گزار
ایک نظر سے سادہ رخو ہم سادہ دلوں کو غلام کرو
ابن انشا
غزل
ابن انشا
غزل
ابن انشا
غزل
ابن انشا
غزل
خار و خس و خاشاک تو جانیں ایک تجھی کو خبر نہ ملے
اے گل خوبی ہم تو عبث بدنام ہوئے گلزار کے بیچ