تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "la.al-e-lab"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "la.al-e-lab"
غزل
عوض بوسہ مزا تھا جو وہ گالی دیتا
لعل لب منہ مرے لگتا تو میں چڑھتا منہ پر
پنڈت دیا شنکر نسیم لکھنوی
غزل
دل یاقوت ہے تجھ لعل لب کے رشک سے پرخوں
ترے دنداں کے آگے گھٹ گیا ہے مول ہیروں کا
شیخ ظہور الدین حاتم
غزل
آرزو یک بوسہ کی رکھتا دل میں جہاں دارؔ اے پیارے
لعل لب شیریں سے تم نے پر نہ کبھو انعام کیا