aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "land"
گھر کی زینت گھر والوں کی عزت پیار سے ہےلینڈ کروزر پورشے سے گھر بار بدلتے نئیں
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
اب اسے لوگ سمجھتے ہیں گرفتار مراسخت نادم ہے مجھے دام میں لانے والا
وہ لڑ کر بھی سو جائے تو اس کا ماتھا چوموں میںاس سے محبت ایک طرف ہے اس سے جھگڑا ایک طرف
مرا دشمن سنا ہے کل سے بھوکا لڑ رہا ہےیہ پہلا تیر اس کو ناشتے میں جا لگے گا
کاو کاو سخت جانی ہائے تنہائی نہ پوچھصبح کرنا شام کا لانا ہے جوئے شیر کا
جہاں اتنے مصائب ہوں جہاں اتنی پریشانی کسی کا بے وفا ہونا ہے کوئی سانحہ کیابہت معقول ہے یہ بات لیکن اس حقیقت تک دل ناداں کو لانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
سرفروشی کے انداز بدلے گئے دعوت قتل پر مقتل شہر میںڈال کر کوئی گردن میں طوق آ گیا لاد کر کوئی کاندھے پہ دار آ گیا
کتنے مجبور ہو گئے ہوں گےان کہی بات منہ پہ لانے کو
ہم خاک میں ملے تو ملے لیکن اے سپہراس شوخ کو بھی راہ پہ لانا ضرور تھا
شدت غم میں بھی زندہ ہوں تو حیرت کیسیکچھ دیئے تند ہواؤں سے بھی لڑ جاتے ہیں
اس کو منظور نہیں ہے مری گمراہی بھیاور مجھے راہ پہ لانا بھی نہیں چاہتا ہے
روشنی ڈھونڈ کے لانا کوئی مشکل تو نہ تھالیکن اس دوڑ میں ہر شخص کو جلتے دیکھا
صف آخر سے لڑ رہا تھا میںاور یہاں لاش وار آیا ہوں
کرا تو لوں گا علاقہ خالی میں لڑ جھگڑ کرمگر جو اس نے دلوں پہ قبضے کیے ہوئے ہیں
ان کے لیے لڑ جاؤں گا تقدیر میں تجھ سےحالانکہ کبھی تجھ سے میں الجھا تو نہیں ہوں
فرصت کہاں کہ ذہن مسائل سے لڑ سکیںاس نسل کو کتاب نہ دے اقتباس دے
وہ آستیں ہے کوئی جو لہو نہ دے نکلےوہ کوئی حسن ہے جھجکے جو رنگ لانے میں
میں کتنے رنگوں میں ڈھلتا کب تک خود سے لڑ پاتاجیون ایک سفر تھا جس نے روز نیا اک موڑ لیا
وہ بھی کوئی ہم ہی سا معصوم گناہوں کا پتلا تھاناحق اس سے لڑ بیٹھے تھے اب مل جائے منائیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books