aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lapete"
خواب لپیٹے سوتے رہنا ٹھیک نہیںفرصت ہو تو شب بے داری کیا کرو
یوں تو رواں ہیں میرے تعاقب میں منزلیںلیکن میں ٹھوکروں کو لپیٹے ہوں پاؤں میں
کلیجا منہ کو آتا ہے شب فرقت جب آتی ہےاکیلے منہ لپیٹے روتے روتے جان جاتی ہے
دسمبر کی ٹھٹھری رات میں اس پیڑ کے نیچےلپیٹے یاد کا کمبل اکیلا کون بیٹھا ہے
جنہیں روشنی کا بدن اوڑھنا ہےوہ کہرے کی چادر لپیٹے ملیں گے
شہر مکان دکانوں والے سب پردے کرنوں نے لپیٹےختم ہوا سب کھیل تماشا جا اب گھر جا رات ہوئی
باٹ جو ہے تھک گئی چھت پر کھڑی جب دوپہرشام کی چادر لپیٹے کھڑکیوں میں آ گئی
پڑے رہتے ہو پہروں ہی منہ لپیٹےوہ جلسہ کہاں ہے وہ صحبت کہاں ہے
حسین ہوتے ہیں دن خواب سے لپیٹے ہوئےگلاب کرتی ہیں راتیں مہک محبت کی
عمر بھر دھوپ لپیٹے رہے اپنے تن پرہم سے پہنی نہ گئی اس کی اتاری ہوئی شام
سوتے ہوں چاندنی میں وہ منہ لپیٹے اور ہمشبنم کا وہ دوپٹہ پٹھے الٹ رہے ہوں
ہاتھ میں مشعل لیے ہر سمت پہرے پر رہورات کی چادر لپیٹے حملہ آور آئے گا
ثروتؔ ہر ایک رت میں لپیٹے رہی جسےوہ نامراد آس کی چادر بھی پھٹ گئی
فرش لپیٹے تارے جھاڑے نرسنگے کی پھونکپالن ہارا تو داتا ہے کر جو چاہے ٹھان
اس پہ کل روٹیاں لپیٹے سبکچھ بھی اخبار سے نہیں ہوتا
میں نے پنجرہ تو توڑ ڈالا مگرفاختہ آ گئی لپیٹے میں
بدن پر آج خاموشی لپیٹےچلا آیا صدا ہونے سے پہلے
سرخ سے کسی کپڑے کو لپیٹے آئی شاممانو آسماں اس کی اوڑھنی اٹھا لایا
چپکے چپکے کفن لپیٹے نکلیں گے جب ہم گھر سےلاکھ بلاؤ گے رو رو کر ہرگز آنکھ نہ کھولیں گے
پڑی ہے زندگی ڈھانپے لپیٹےفنا دوڑے پھرے ہے دندنا کے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books