تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "mai-KHaane"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "mai-KHaane"
غزل
نہیں معلوم اب کی سال مے خانے پہ کیا گزرا
ہمارے توبہ کر لینے سے پیمانے پہ کیا گزرا
انعام اللہ خاں یقین
غزل
مے خانہ پر کالے بادل جب گھر گھر کر آتے ہیں
ہم بھی آنکھوں کے پیمانے بھر بھر کر چھلکاتے ہیں
عاجز ماتوی
غزل
جو مے خانہ میں جاتا تھا قدم رکھتے جھجھکتا تھا
کہ ساغر آنکھ دکھلاتا تھا اور شیشہ بھبھکتا تھا
شیخ ظہور الدین حاتم
غزل
میں ہوں وہ رند مرے جاتے ہی مے خانے میں
منہ صراحی بھی چھپانے لگی پیمانے میں