تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "main hari narayan apte ebooks"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "main hari narayan apte ebooks"
غزل
روز کہاں سے کوئی نیاپن اپنے آپ میں لائیں گے
تم بھی تنگ آ جاؤ گے اک دن ہم بھی اکتا جائیں گے
بشر نواز
غزل
ضبط کی کوشش ہے جان ناتواں مشکل میں ہے
کیوں عیاں ہو آنکھ سے وہ غم جو پنہاں دل میں ہے
وحشتؔ رضا علی کلکتوی
غزل
ہر منزل میں ہر رستے میں سچ اپنے کام آیا ہے
ہم نے جھوٹے لوگوں کو اکثر گھر تک پہنچایا ہے
رحمان خاور
غزل
بڑھ گئی یہ گردش سر ناتواں چکر میں ہے
اب زمیں چکر میں ہے یا آسماں چکر میں ہے
سراج میر خان صاحب سحر
غزل
میں ہر نیکی کو اپنے دشمنوں میں بانٹ دیتی ہوں
ثمر آور رہا کرتی ہیں اس سے نیکیاں میری