aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mehrab e ghazal ravish siddiqi ebooks"
فیض محراب غزل ہے کہ روشؔ اہل نظرحسن و رعنائی انداز بیاں تک پہنچے
وہ نکہت گیسو پھر اے ہم نفساں آئیاب دم میں دم آیا ہے اب جان میں جاں آئی
خواب دیدار نہ دیکھا ہم نےغائبانہ انہیں چاہا ہم نے
شکست رنگ تمنا کو عرض حال کہوںسکوت لب کو تقاضائے صد سوال کہوں
عشق کی شرح مختصر کے لئےسل گئے ہونٹ عمر بھر کے لئے
پشیماں ہیں ترک محبت کے بعدبڑھیں الجھنیں اور فرصت کے بعد
سکوں ہے ہمنوائے اضطراب آہستہ آہستہمحبت ہو رہی ہے کامیاب آہستہ آہستہ
زہر چشم ساقی میں کچھ عجیب مستی ہےغرق کفر و ایماں ہیں دور مے پرستی ہے
بادۂ گل کو سب اندوہ ربا کہتے ہیںاشک گل رنگ میں ڈھل جائے تو کیا کہتے ہیں
سوال عشق پر تا حشر چپ رہنا پڑا مجھ کوہر اک الزام کو ہنستے ہوئے سہنا پڑا مجھ کو
ربط پنہاں کی صداقت ہے نہ ملنا تیراتیرے ملنے ہی کی صورت ہے نہ ملنا تیرا
مری غزل کے لیے کون منتظر ہے روشؔپہنچ گیا ہے کہاں شوق گفتگو میرا
کیا ستم کر گئی اے دوست تری چشم کرمجیسے تیرے نہیں دنیا کے گنہ گار ہیں ہم
رنگ پر جب وہ بزم ناز آئیہم اٹھے لے کے درد تنہائی
فروغ گل سے الگ برق آشیاں سے الگلگی ہے آگ یہاں سے الگ وہاں سے الگ
بہار آئی تو میخانے سے نکلےبہک نکلے کہ بہکانے سے نکلے
نقاب شب میں چھپ کر کس کی یاد آئی سمجھتے ہیںاشارے ہم ترے اے شمع تنہائی سمجھتے ہیں
عہد و پیماں کر کے پیمانے کے ساتھعمر گزری تیرے میخانے کے ساتھ
کون کہتا مجھے شائستۂ تہذیب جنوںمیں تری زلف پریشاں کو اگر چھیڑ نہ دوں
زندگی جب سے شناسائے محالات ہوئیسچ تو یہ ہے کہ خود اپنے سے ملاقات ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books