aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mulkii"
غیر ملکی زبان انگلش کوخوا مخواہ کیوں رٹا کرے کوئی
اس سوندھی مٹیوں نے دیا رنگ و ذائقہہیروں سے بڑھ کے آب میں ملکی اناج ہے
غیر ملکی ہیں یہاں پر ہم وطن میں اجنبیبیچ دی پہچان اپنی ہم نے پیسوں کے لئے
سفاک ذہنیت کو ملا جب سے اقتدارامن و سکوں کی ملک سے بہتات بھی گئی
کچھ ہے اس کی جیب میں تو کچھ ہے اس کی جیب میںاس لیے تو ہیں بقایا غیر ملکی واجبات
اے شہید ملک و ملت میں ترے اوپر نثارلے تری ہمت کا چرچا غیر کی محفل میں ہے
کس قوم کے دل میں نہیں جذبات براہیمکس ملک پہ نمرود حکومت نہیں کرتا
دن کو سورج مکھی ہے وہ نو گلرات کو ہے وہ رات رانی بھی
طبل و علم ہی پاس ہے اپنے نہ ملک و مالہم سے خلاف ہو کے کرے گا زمانہ کیا
یہ ملک اپنا ہے اور اس ملک کی سرکار اپنی ہےملی ہے نوکری جب سے بغاوت چھوڑ دی ہم نے
ایک بوڑھا آدمی ہے ملک میں یا یوں کہواس اندھیری کوٹھری میں ایک روشن دان ہے
میں بہت کمزور تھا اس ملک میں ہجرت کے بعدپر مجھے اس ملک میں کمزور تر اس نے کیا
چمکتا رہتا ہے سورج مکھی میں کوئی اورمہک رہا ہے کوئی اور رات رانی میں
اے پیر خرد منداں دل کی بھی ضرورت ہےیہ شہر غزالاں ہے یہ ملک جوانی ہے
مری غزل کی طرح اس کی بھی حکومت ہےتمام ملک میں وہ سب سے خوبصورت ہے
مری قسم ہے تمہیں رہروان ملک عدمخدا کے واسطے تم بھولنا نہ جا کے مجھے
عظمت ملک اس سیاست کےہاتھ نیلام ہو رہی ہے اب
وے صورتیں الٰہی کس ملک بستیاں ہیںاب دیکھنے کو جن کے آنکھیں ترستیاں ہیں
ہٹتا نہیں تصور اسباب و ملک و مالکانوں میں بج رہی ہے وہ شہنائے لکھنؤ
جب چشم سیہ تیری تھی چھائی ہوئی دل پراس ملک کا ہر خطہ تاتار نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books