aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "naadir"
تم نے ہم کو بھی کر دیا بربادنادر روزگار تھے ہم تو
کیا دبدبۂ نادر کیا شوکت تیموریہو جاتے ہیں سب دفتر غرق مے ناب آخر
نادرؔ کو جان دینے سے کیوں روکتا ہے توجینے سے بھی ہے کیا اسے حاصل ترے بغیر
کبھی کپڑے بدلتا ہے کبھی لہجہ بدلتا ہےمگر ان کوششوں سے کیا کہیں شجرہ بدلتا ہے
سلیقے سے اگر توڑیں تو کانٹے ٹوٹ جاتے ہےمگر افسوس یہ ہے پھول پہلے ٹوٹ جاتے ہے
وہ شمع مرے گھر میں تو بے نور ہی ٹھہریبازار میں وہ جنس ہو نادر تو مجھے کیا
اس کو مری تڑپ کا گماں تک نہیں ہوامیں اس طرح جلا کہ دھواں تک نہیں ہوا
اب مرے عیب زدہ شہر کے شر سے صاحبشاذ و نادر ہی کوئی اہل ہنر بچتا ہے
دشمنی کا کوئی پیرایۂ نادر ڈھونڈوجب بھی آؤ مجھے جینے کی دعا دے جاؤ
نئے مجرم ہیں پرانوں کی طرف دیکھتے ہیںمقتدی اپنے اماموں کی طرف دیکھتے ہیں
دشت آئے جسے وحشت کی طلب ہو نادرؔیہ غذا شہر ہم ارسال نہیں کر سکتے
نادرؔ نہ آئے حرف تمہاری زبان پروہ شعر کیا ہے جس میں فصاحت نہیں رہی
ہم نادر و یزید نہ حجاج ہیں نہ شمراللہ اور جوشؔ ہماری دعا سنے
ہزار زخم ملے پھر بھی مسکراتے ہوئےگزر گیا ہے کوئی راستہ بناتے ہوئے
یوں تو ہیں معشوق ہزاروں یوں تو ہیں لاکھوں عاشق بھیلیکن بہتر نادر یکتا میں ہی میں ہوں تو ہی تو ہے
پرندے گھونسلوں سے کہہ کے یہ باہر نکل آئےہمیں اڑنے دیا جائے ہمارے پر نکل آئے
اس کے دل سے اتر گئے نادرؔتم کو آتا نہیں ہے ڈھب کچھ بھی
غزل خوانی کو تو اس بزم میں آیا نہیں نادرؔتجھے یاں وعظ کہنا پند سود آمیز کرنا ہے
ہر آن بدلتی ہوئی دنیا ہے یہ نادرؔیاں دل کے لگانے کی نہیں ہے کوئی جا بھی
سفر تھا تھوڑا مگر کتنے موڑ آئے تھےکئی کہانیاں ہم ان میں چھوڑ آئے تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books